واؤ معدولہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ واؤ جو لکھنے میں آئے اور پڑھنے میں نہ آئے، جیسے خویش، خود، خوش اور خور کی واؤ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ واؤ جو لکھنے میں آئے اور پڑھنے میں نہ آئے، جیسے خویش، خود، خوش اور خور کی واؤ۔